the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ماحولیات کی وزارت کی طرف سے ملک بھر میں گوشت کاروبار کے لئے جانوروں کے قتل اور اس مقصد سے ان کی فروخت پر روک لگانے کے بعد کیرالہ کے وزیر اعلی پی وجين نے جم کر تنقید کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم کیا کھائیں کیا نہیں یہ دہلی یا ناگپور سے جاننے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ریاستی حکومت ان کی ریاست کے عوام کو ان کی پسند کا ہر کھانا اور سہولیات دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کیرالہ کے لوگوں کو نئی دہلی اور ناگپور میں بیٹھے لوگوں سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں



ہے ۔ بتاتے چلیں کہ ناگپور سے ان کا اشارہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے ہے، جس کا ہیڈکوارٹر ناگپور میں ہی ہے ۔
کیرالہ کے وزیر اعلی نے کہا : ہم کیا کھائیں یہ دہلی اور ناگپور کو بتانے کی ضرورت نہیں

کیرالہ کے وزیر اعلی وجين نے اتوار کو وزیر اعظم کو خط لکھ کر مرکز کے فیصلہ کی مخالفت کی تھی ۔ انہوں نے مرکزی حکومت اور آر ایس ایس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے لوگوں کو نئی دہلی یا ناگپور سے کھانے پینے کی عادات کو لے کر سبق سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.